🇵🇰 ارشد ندیم کا ایشین گولڈ افواج پاکستان کے نام
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا گولڈ میڈل جیت کر افواج پاکستان کے نام کر دیا۔
🗣️ میاں چنوں میں میڈیا سے گفتگو:
"جو بھی ہو، گولڈ گولڈ ہی ہوتا ہے۔ میرا میڈل افواجِ پاکستان اور قوم کے نام ہے۔”
🏅 یہ پاکستان کا 1973 کے بعد پہلا ایشین ایتھلیٹکس گولڈ میڈل ہے۔
📍 ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ عید کے بعد انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاری ہے، اور ان کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی تعمیر پر وہ پنجاب حکومت کے شکر گزار ہیں۔
