اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی بال پکر کے فیلڈنگ کوچ بن گئے

اہم خبریںپاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکرکٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی بال پکر کے فیلڈنگ کوچ بن گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کالن منرو باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے کی ایک شاٹ انکے سر کے اوپر سے ہوتی ہوئی باؤنڈری کے پار چلی گئی ـ باؤنڈری کے پار موجود بال پکر نے بال کیچ کرنے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہا ـ کالن منرو نے بال پکر کو کیچ پکڑنے کا طریقہ سکھایا ـ بعد میں اسی بال پکر کے پاس گیند گئی اور اس بار وہ کیچ کرنے میں کامیاب رہا ـ کالن منرو نے خوش ہو کر بال پکر کو گلے سے لگایا اور داد دی ـ کالن منرو کے اس عمل نے شائقین کے دل چھو لیے