ٹائپنگ کی بجاۓ ہاتھ سے لکھنا دماغ کو زیادہ فعال کرتا ہے: ماہرین

سائنس ٹیکنالوجیسائنس ٹیکنالوجی

ٹائپنگ کی بجاۓ ہاتھ سے لکھنا دماغ کو زیادہ فعال کرتا ہے: ماہرین

نارویجین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک تحقیق کے مطابق یہ بات ثابت کی گئی وہ لوگ جو ہاتھ سے لکھتے ہیں انکی دماغی صلاحیت ین لوگوں کی نسبت زیادو بہتر ہوتی ہے جو کہ لیپ ٹاپ یا فون پر ٹائیپنگ کرتے ہیں

تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہاتھ سے لکھنا دماغ کے مختلف حصوں میں رابطے کا باعث بنتا ہے جبکہ ٹائیپنگ میں ایسا نہیں ہوتا