مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب
پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلۓ مریم نواز مسلم لیگ ن کیجانب سے امیدوار تھیں جو کہ پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کے سلسلے میں 220 ووٹ لے کر پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں جبکہ سنی اتحاد کونسل نے اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کیا
ایوان سے خطاب کرتے ہوۓ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم سب سیاسی اور جمہوری کارکن ہیں ــ خواہش تھی کہ اپوزیشن بھی جمہوری عمل کا حصہ بنےــ ہم پر بھی مشکل وقت آیا مگر ہم ڈٓٹے رہے اور ہم نے میدان خالی نہ چھوڑا
واضح رہے کہ مریم نے فروری 2024 میں پہلی بار االیکشن میں حصہ لیا تھا
