19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی
19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ۔
19 ویں چولستان جیپ ریلی کے غیر حتمی نتائج کےمطابق چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ۔
زین محمود نے مجموعی فاصلہ 462 کلو میٹر 3 گھنٹے 51 منٹ میں طے کیا ۔
جبکہ جعفر مگسی دوسرے نمبر اگئے ۔جعفرمگسی نے مجموعی فاصلہ 4 گھنٹے 4 منٹ میں طے کیا ۔
صاحبزادہ سلطان نے 4 گھنٹے 9 منٹ میں فاصلے طے کر کے تیسرے نمبر اگئے
