مظفر گڑھ: 4 سال سے بند واحد سرکاری اسکول کھل گیا

ملتان

مظفر گڑھ کے علاقے بستی ساون والا میں 4 سال سے بند واحد سرکاری اسکول کھول دیا گیا۔

پنجاب کے محکمۂ تعلیم کے مطابق ٹیچرز کی عارضی ایڈجسمنٹ کر کے اسکول کھولا گیا ہے۔

ابتدائی طور پر علاقے کے 19 بچوں نے اسکول میں داخلہ لے لیا۔

Auto Draft کی اہم تفصیلات اور پس منظر

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ اسکول میں صاف پانی، بجلی اور فرنیچر ابھی میسر نہیں ہے۔