جنید صفدر کی شادی: ملبوسات، برانڈز اور شاہانہ انداز

انٹرٹینمنٹپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات خبروں کی زینت بنی رہیں۔وجہ صرف شادی نہیں بلکہ شاہانہ ملبوسات بھی تھے۔

مہندی کی تقریب میں مریم نواز نے معروف فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا پیسٹل رنگ لباس پہنا،جس کی ممکنہ قیمت پانچ سے سات لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

مریم نواز بیٹے کی شادی پر مرکز نگاہ،بختاور اور شرمیلا نے بھی بڑی بات کردی -  Dekho Suno Jano

 دوسری جانب دلہا جنید صفدر کے ملبوسات پاکستان کے نامور ڈیزائنر ایچ ایس وائے نے تیار کئے جس کی قیمت ڈیڑھ سے تین لاکھ کے درمیان بتائی جا رہی ہے

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی رنگا رنگ مہندی تقریب، تصاویر وائرل - Life &  Style - AAJ

بارات اور ولیمہ کے موقع پر بھی ڈیزائنر ملبوسات نے توجہ حاصل کی،جہاں نومی انصاری اور فراز منان کے نام نمایاں رہے۔

بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے  بھی تعریف کردی

یوں جنید صفدر کی شادی ایک خاندانی تقریب کے ساتھپاکستانی فیشن کی ایک بڑی نمائش بھی بن گئی۔