فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز واشنگٹن میں، میچز امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز دسمبر میں واشنگٹن میں کیے جائیں گے۔
صدر ٹرمپ کے مطابق یہ ایونٹ ممکنہ طور پر کھیلوں کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ ثابت ہوگا۔ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہوں گے، جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ عالمی ایونٹ نہ صرف کھیل کے شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگا بلکہ میزبان ممالک کے لیے بھی ایک تاریخی موقع ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرجیو گور کو بھارت میں نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا
