انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے رہی
یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
جو گزشتہ روز 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی تھی۔ اس طرح انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
