کارڈیالوجی اسپتال ملتان میں سلنڈر دھماکا،2 افراد جھلس گئے تازہ ترینساؤتھ نیوزویڈیوز 1 اپریل, 2024 Tahir Latif انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال ملتان کے کچن میں لیکیج کے باعث گیس سلنڈر پھٹ گیا۔۔۔۔دھماکے کے نیتجے میں2افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔۔۔۔ سی پی او ملتان نے کہاکہ واقعے کی مکمل تحقیقات کیلئے جامع انکوائری کرائی جائے گی۔۔۔”ساؤتھ ٹوڈے” سے آصف بلوچ کی رپورٹ