رمضان بازار میں عوام کو کتنا ریلیف ملا،؟جانیئے اس ویڈیو رپورٹ میں

تازہ ترینساؤتھ نیوزویڈیوز

ملتان کے رمضان بازاروں میں عوام کوریلیف مل گیا۔۔۔۔ رمضان بازار میں گوشت،چکن اور دالوں کی قیمتوں میں واضح ریلیف دے دیاگیا۔۔۔۔ بچوں کے کھلونوں سمیت لیڈیز کے سوٹ بھی رمضان بازار میں دستیاب ہیں،،،تفصیلات جانیئے "ساؤتھ ٹوڈے” کے خصوصی پروگرام میں