بھتو ریفرنس کیس کا فیصلہ ،بلاول کا ردعمل سامنے آگیا

اہم خبریںپاکستانتازہ ترینویڈیوز

بلاول بھٹوزرداری کا سپریم کورٹ کی طرف سے بھٹو ریفرنس کیس میں فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔۔۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ پاکستان کی عوام کو اس ادارے سے انصاف کی امید تھی ، یہ جمہوری فیصلہ ہے ۔۔۔ قائد عوام کو انصاف دینے پر ججز اور وکلاء کا شکر گزار ہوں ۔۔۔۔ہم امید رکھتے ہیں کہ اب ہمارا نظام درست سمت میں چلنا شروع ہو جائے گا ۔