سینیٹ سے سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد واپس لے لی گئ

اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسائنس ٹیکنالوجیسیاست

سینیٹ سے سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد واپس لے لی گئ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ایکس” اس وقت پاکستان میں بند ہے جسکو صرف وی پی این کے زریعے سے ہی چلایا جا سکتا ہے ـ

ایسے میں کچھ روز قبل سینیٹر بہرا مند تنگی نے سینیٹ میں ایک قرارداد پیش کی تھی جس کا متن پاکستان میں باقی سوشل میڈیا ایپس "فیس بک، ٹک ٹوک، یوٹیوب” پر بھی پابندی لگانے کا تھا

اس قرارداد کے پیش نظر سینیٹر بہرا مند تنگی کو کافی تنقید کا نشانہ کرنا پڑا جس پر انہوں نے قرارداد واپس لے لی ـ

جبکہ قرارداد واپس لیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جب اکژیت اس قرارداد کے حق میں نہیں تو ایسے میں میں اپنی یہ قرارداد واپس لیتا ہوں۔