مراد علی شاہ تیسری بار سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلۓ نامزد: زرائع
مراد علی شاہ تیسری بار سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلۓ نامزد: زرائع
زرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کا نام سندھ کے وزیر اعلیٰ کیلۓ فائنل کر لیا گیا ہےــ اس فیصلے کے حوالے سے پارٹی قیادت آج ارکان کو آگاہ کریگی
زرائع کا مزید کہنا ہے کہ منگل کے روز مراد علی شاہ اپنے منصب کا حلف لیں گے اور انہوں نے اس فیصلے پر پارٹی قیادت کا شکریہ بھی ادا کیا
واضح رہے کہ مرادعلی شاہ پہلی مرتبہ 2016 سے لے کر 2018 جبکہ دوسری بار 2018 سے 2023 تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں
