پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ، کراچی کنگز میں دو تبدیلیاں

پاکستانتازہ ترینکھیل

کراچی کنگز نے اپنے دوسرے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا.ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں

سعد بیگ اور محمد عامر خان کی جگہ ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق اور مڈل آرڈر بیٹر محمد عرفان خان نیازی کو شامل کیا گیا ہے.

ٹیم کی قیادت شان مسعود کر رہے ہیں جبکہ جیمز ونس نائب کپتان ہیں.

دیگر کھلاڑیوں میں شعیب ملک، محمد نواز، حسن علی اور میر حمزہ شامل ہیں.

اوور سیز کھلاڑی کیرن پولارڈ، ڈینیئل سیمز اور تبریز شمسی بھی کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے.

ایمرجنگ کیٹیگری میں عرفان خان نیازی ٹیم کا حصہ ہیں.

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

علاوہ ازیں زمبابوے کے فاسٹ بولر مزرابانی نے اپنی ٹیم کراچی کنگز کو جوائین کر لیا ہے ۔

3 2