وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا دورہ ملتان ملتوی
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا دورہ ملتان ملتوی ہوگیا
واضح رہے کہ انہوں نے دورہ ملتان کے دوران نشتر ٹو منصوبہ پر بریفننگ لینی تھی تاہم انکی مصروفیت کے پیش نظر انکا دورہ ملتان ملتوی ہوگیا ۔
خیال رہے کہ محسن نقری گزشتہ ہفتے بھی ملتان کا دورہ کرچکے ہیں۔ جس میں انھوں نے مختلف پراجیکت کا افتتاح کیا تھا ۔
