یونیورسٹی آف سدرن پنجاب میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی تقریب، امریکی قونصل جنرل کی شرکت
ملتان کے تاریخی گھنٹہ گھر کی عمارت کے تحفظ کے لیے امریکی قونصل خانے نے 2 لاکھ ڈالر کی گرانٹ دی، جس کے تحت ہنرمندوں، طلبہ اور اساتذہ کی تربیت کا پروگرام مکمل ہوا۔یونیورسٹی آف سدرن پنجاب میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے پروگرام کی اختتامی تقریب میں امریکی قونصل جنرل کرسٹین ہاکنز سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کرسٹین ہاکنز نے کہا کہ ہم ملتان کے ثقافتی ورثے کو دنیا بھر میں اجاگر کریں گے اور مقامی ٹیلنٹ کو بھرپور سپورٹ دیں گے۔دیکھیں یہ ویڈیو رپورٹ
“امید ہے انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب(آئی ایس پی) ہماری صلاحیتوں کو مزید نکھارے گی “
