سوات میں سیلابی ریلا ایک پورے خاندان کو نگل لیا۔۔۔ لیکن اصل مجرم کون؟ ،دیکھیں پروگرام "نیوزویوز”
سوات میں سیلاب نے ایک پورے خاندان کو نگل لیا۔۔۔ لیکن اصل مجرم کون ہے؟ دریا کے اندر ہوٹل کس کا ہے، اور اس کا سرپرست کون؟
"نیوز ویوز” کے اس اہم پروگرام میں سینئر تجزیہ کار خالد بیگ نے ساؤتھ ٹوڈے کے ایڈیٹر جمشید رضوانی سے گفتگو میں انکشافات کیے کہ کیسے ضلعی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور سیاسی سرپرستی نے اس المیے کو جنم دیا۔
یہ پروگرام دیکھیے اور جانیے کہ عام شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے اصل ذمہ دار کون ہیں۔
