مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی گرفتار
📍 کراچی: پولیس نے مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو ڈیفنس خیابان مومن میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔
💠 اہم تفصیلات:
✅ کامران اصغر قریشی کے قبضے سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد
✅ گرفتاری ایس ایس پی اے وی سی سی کی نگرانی میں عمل میں آئی
✅ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری
یہ بھی پڑھیں: لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قتل میں والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا
🔹 پولیس کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ قتل کیس کے سلسلے میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، جبکہ ملزم ارمغان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
