جاپانی مشروم دنیا کا سب سے مہنگا مشروم ہے جس کی قیمت 500امریکی ڈالرز کے مساوی ہے،جو ٹرفلز کا مقابلہ کرتی ہے اور اسے جاپانی کھانوں میں سب سے قیمتی جزو سمجھا جاتا ہے۔
اگرچہ مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں تک کہ امریکہ میں بھی کاشت کیے جاتے ہیں، لیکن جاپان میں خاص طور پر جاپان کے کیوٹو کے علاقے میں پائی جانے والی اس قسم کی سب سے زیادہ مقبول اور مہنگی اور بہت زیادہ قیمت ہے۔
جاپان میں قانون ہے کہ امپورٹڈ مشروم کو دھو کر صاف کیا جائے لیکن مقامی مشروم مٹی لگی ہوئی ہوتی ہے اور اس کی اصل قیمت اس کی خوشبو، گوشت جیسے ذائقے اور کھانے میں اس کی لذت ہے۔