گوجرانوالہ کینٹ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو سزا سنادی گئی

اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

9 مئی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملزمان کو سزا سنائی تھی۔

اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپرا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے 51 ملزمان کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

واضح رہے کہ اس مقدمے میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سمیت 51 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔