پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 3 مارچ کو ہوں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو ہوںگے، پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کر دیا گیا
پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے لیۓ کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کراۓ جایئںگے

کاغذات نامزدگی پر سکروٹنی 25 فروری تک ہو گی جبکہ 27 فروری تک کاغذات نامزدگی پر فیصلے ہونگے
پی ٹی ائی کے انٹرا پارٹی انتخبات کا انعقاد 3 مارچ کو ہو گا اور پولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی
