💰 سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ 800 روپے سستا
📍 کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔
تازہ ترین قیمتیں:
🔻 فی تولہ سونا: 800 روپے کمی کے بعد 3,18,000 روپے
🔻 10 گرام سونا: 686 روپے کمی کے بعد 2,72,633 روپے
🔻 عالمی مارکیٹ میں سونا: 9 ڈالر کمی کے بعد 3022 ڈالر فی اونس
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا
پسِ منظر:
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,000 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی، اور اب یہ مزید 800 روپے کم ہوگئی ہے۔
