ڈی جی خان،ٹرالر اور کار میں تصادم،5افراد جاں بحق
انڈس ہائی وے تونسہ روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ٹرالر اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے
ساجد شکیل 11فروری 2023
ڈیرہ غازیخان کے نواحی قصبہ کالا میں نجی پمپ کے قریب ٹرالر اور کار میں تصادم ہو گیا ۔۔۔تصادم کے نتیجہ میں کار میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔۔۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے امدادی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گی۔۔۔ا ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہو نے والوں کا تعلق قصبہ دری ڈھولے والی اور ایک ہی خاندان سے ہے
